*SaudiArabia* temporarily suspends the entry to the Kingdom for non-citizens, diplomats, health practitioners, and their families for those coming from 20 countries, starting from 9 pm on Wednesday, 3/2/2021

 السلام علیکم

سعودی عرب جانے والے تمام دوست جن کے ٹکٹ کنفرم  آنے والے دنوں میں کنفرم ہے ان کو اس پابندی کو لیکر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں... انشاءاللہ.. فلائٹس جلد ہی دوبارہ بحال ہونگے.


باقی جن کے ویزے لگ چکے  ہیں ان کو بھی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ایمبیسی اوپن ہے اور معمول کے مطابق کام کر رہے ہیں آپ لوگ ان سے رابطہ کریں.


باقی جنہوں نے ابھی تک ٹکٹ نہیں لیا ان دوستوں کو یہی مشورہ ہے کہ جب تک حالات واضح نا ہو آپ لوگ ٹکٹ نا لیں.


باقی دعا کریں کہ اللہ کریم اپنے محبوب صل اللہ علیہ و سلم کے صدقے جلد ہی اس وبا کو ہم سے دور کر دے اور تمام لوگوں کو پریشانیوں سے نجات دلا دے... آمین بجاہ نبی کریم صل اللہ علیہ و سلم

جزاک اللہ خیرا

*BREAKING*

 

*SaudiArabia*

 temporarily suspends the entry to the Kingdom for non-citizens, diplomats, health practitioners, and their families for those coming from 20 countries, starting from 9 pm on Wednesday, 3/2/2021


#BREAKING: The decision includes those coming from the UAE, Germany, the US, Indonesia, Italy, Pakistan, Brazil, UK, Turkey, South Africa, France, Lebanon, Egypt, India, and Japan

Comments