بٹگرام کی تاریخ میں پہلی بار دھوکہ بازوں کو عدالت نے بھی پہچان لیا
بٹگرام کی تاریخ میں پہلی بار دھوکہ بازوں کو عدالت نے بھی پہچان لیا
- عدالت نے ایماندار 8 رکنی ٹینڈرنگ پرچیزنگ کمیٹی کے خلاف دھوکہ بازوں کی حکم امتنائ کے لۓ دی گئ درخواست خارج کر دی
عدالت کے اس فیصلے سے جناب ایم ایس ڈی ایچ کیو بٹگرام اور 8 رکنی کمیٹی بشمول ایکسٹرا اسٹنٹ کمشنر بٹگرام جناب فیاض احمد صاحب کے خلاف حکم امتنائ کی درخواست خارج کر دی!
: بٹگرام کی تاریخ میں پہلی دفعہ زرد صحافیوں کے دباؤ کے سامنے 8 رکنی ایماندار ٹینڈرنگ پرچیسنگ کمیٹی ڈٹ گئ-
عدالت کی آج دن کی کاروائ دھوکہ بازوں کے منہ پر زبردست قسم کا زناٹے دار طمانچہ ھے اس فیصلہ سے حق پر چلنے والے سچے افسروں کی حوصلہ افزائ ھوئ ھے -
Comments
Post a Comment