Benazir income support program (BISP)

 احساس   پروگرام کے تحت امداد وصول کرنے والی ماؤں کے سرکاری یا پرائیویٹ سکولوں میں پڑھنے والے 4 سال سے 12 سال تک کے بچوں کے لیے حکومت نے وسیلہ تعلیم پروگرام کا اجراء کیا ہے ۔

بچوں کو ہر تین ماہ بعد 1500 روپے اور بچیوں کو ہر تین ماہ بعد 2000 روپے ملیں گے ۔

پروگرام سے مستفید ہونے کے لئے

نادرا آفس سے بچے یا بچی کا فارم ب حاصل کریں

سکول سے بچے کا ایڈمشن سلپ بھریں ۔ 

فارم ب، ایڈمشن سلپ اور بچو کو ساتھ لے کر جلد از جلد بینظیر اِنکم سپورٹ جائے اور اپنے بچو کو رجسٹرڈ کروائے۔

نوٹ : ایڈمشن سلپ دفتر سے حاصل کئے جاسکتے ہیں۔

پتہ: بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام آفس نزد پولیس لائن بٹگرام

0997-311306



Comments